علم الاعداد



Rohani Duniya   روحانی دنیا        
Contact Us    Mirzaji_786@hotmail.com  00923127297640
                                  علم الاعداد          
علم الاعداد کا شمار قدیم علوم میں ہوتا ہےاس علم کی دخل اندازی کے بغیر تمام مخفی علوم نامکمل ہیں
اللہ تعالی نے بھی سورۃ جن میں ارشاد فرمایا ہے کہ آیت نمبر 24 ویں اعداد کی کمی پیشی کا ذکر فرمایا ہے
ایک حکیم کا قول ہے علوم سمادی بغیر علم الاعداد کے حاصل نہیں ہو سکتا ہے اسی لئے ہر عدد کو ایک سیارہ سے منسلک کیا گیا ہے اہم شخیات ہٹلر وغیرہ کو اس علم پر عبور حاصل تھا کہا جاتا ہے کہ ہٹلر
 ہمیشہ کوئی بھی کام کرنے یا کسی سے ملاقات کرنے سے پہلے علم الاعداد کی روشنی میں زائچہ بنا کر
ملاقات کے نتائج معلوم کرلیا کرتے تھے اگر نتائج اچھے ہوتے تو ملاقات کرتا تھا ورنہ ملاقات سے انکار
کر دیتا تھا حکیم فیثا غورث کو علم الاعداد کو بادشاہ کہا جاتا تھا یہ علم پوری دنیا میں رائج ہے اور اس علم
کی مختلف شاخیں ہیںنظام فیثاغورث ، نظام اوسیرس ، نظام ٹی سنگ ، نظام جیمینی ،نظام آصف بن برخیا
نظام تارخ بن ناحور ، نظام حاماسپ وغیرہ ہیں علم الاعداد میں ایک سے نو تک اعداد شمار کئے جاتے ہیں
1-2-3-4-5-6-7-8-9 تک اعداد شمار ہوتے ہیں مثل کے طور پر 12 ہے تو اس کا مفرد عدد حاصل کیا
جائے گا 1+2 مفرد 3 عدد لیا جائے گا
حروف اس متعلقہ عدد
1 – ا۔  ی  ق ۔ غ    (2 ) – ب پ ک گ ر ڑ   ( 3) – چ ۔ ج۔ ۔ش    ( 4) – د ۔ ڈ ۔ ت ۔ ٹ
(5 ) ہ ۔ ن ۔ ں ۔ ث    (6 )  و ۔ س خ  (7 ) ز ۔ ع ۔ ذ  (8 ) ح ۔ ف ۔ ض  (9 ) ط ۔ ظ ص
شخصیت عدد معلوم کرنا
  مثال کے طور پر اشتیاق کا شخصیت عدد معلوم کرنا ہے
1+3+4+1+1=10 ( 1+0= (1) )
اشتیاق کا شخصیت عدد ایک حاصل ہوا یہ عدد اس شخص کے بارے میں معلومات دے گا کہ اس کی کیا
کمزوریاں خامیاں اور اچھائیاں بتائے گا


Visite Full Datail   http://rohaniduniya2013.blogspot.com